Sinopse
Thoughts on Pakistani politics and foreign policy issues.
Episódios
-
سیاسی لیبارٹریاں کب تک؟
30/04/2021 Duração: 06minاس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے ایجنسیوں کی سیاسی معاملات میں مداخلت اور انکے مضمرات کا جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
مشرق وسطیٰ کے امن کی جنت میں ہلچل
18/04/2021 Duração: 06minاس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے اردن میں جاری سیاسی بحران اور اس کے مضمرات کا جائزہ لیا ہے۔ --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
کیا پوتن کا مستقبل خطرے میں ہے؟
06/03/2021 Duração: 08minاس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم روسی صدر پوتن کی اقتدار سے چپکے رہنے کی کوششوں اور عوامی غم و غصے کا جائزہ لے رہے ہیں۔ --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
سنہرا ایوبی دور؟
27/02/2021 Duração: 08minاس کالم میں مصنف سابق سفیر عاقل ندیم نے پاکستان میں ایوب خان کے نام نہاد سنہری دور کے بارے میں غلط معلومات کا تنقیدی جائزہ لیا ہے۔ --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
کشمیر کے بارے میں عمرانی خیالات
20/02/2021 Duração: 07minاس کالم میں مصنف سابق سفیر عاقل ندیم نے وزیراعظم عمران خان کے مسئلہ کشمیر کے بارے میں حالیہ بیان کا تنقیدی جائزہ لیا ہے۔ --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ کافر لگی ہوئی
12/02/2021 Duração: 06minاس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے میانمار میں حالیہ فوجی بغاوت اور اس کے ممکنہ مضمرات کا جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
امریکہ چین تعلقات مزید خرابی کی طرف
06/02/2021 Duração: 06minاس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے بایڈن انتظامیہ اور چین کے درمیان تعلقات کا جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
سول سروس اصلاحات: نئی بوتل پرانی شراب
30/01/2021 Duração: 06minیہ کالم مصنف کی زبانی سنیے۔ اس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے پاکستان میں سول سروس میں نئی اصلاحات کا جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
ہم تاریخی حقائق سے کیوں خوفزدہ ہیں؟
23/01/2021 Duração: 06minیہ کالم مصنف کی زبانی سنیے۔ اس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے پاکستان میں نصاب کی کتابوں میں پاکستانی تاریخ کو مسخ کیے جانے کے عمل کا جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
کیا مچھ متاثرین این آر او مانگ رہے تھے؟
15/01/2021 Duração: 06minاس کالم میں مصنف عاقل ندیم نے مچھ متاثرین کے بارے میں وزیراعظم کے روئیے کا جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
اگر پنڈی کی جانب مارچ ہوا تو؟
09/01/2021 Duração: 06minاس کالم میں مصنف عاقل ندیم نے پاکستان میں موجودہ سیاسی کشمکش کا جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
2020 میں سفارتی چیلنج اور حکومتی کارکردگی
03/01/2021 Duração: 07minاس کالم میں مصنف عاقل ندیم نے پی ٹی آئی حکومت کی 2020 میں خارجہ پالیسی کے میدان میں کارکردگی کا جائزہ لیا ہے ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
وزیراعظم کے جنگجوانہ سیاسی رویے کی وجوہات
27/12/2020 Duração: 07minاس کالم میں مصنف عاقل ندیم نے وزیراعظم عمران خان کے جنگجوانہ سیاسی رویے کی وجوہات کا جائزہ لینے کی کوشش کی ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
پاکستان میں بائیں بازو کی سیاست کا مستقبل
18/12/2020 Duração: 06minاس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے پاکستان میں بائیں بازو کی سیاست کے مستقبل کا جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
ٹرمپ صدارت: ایک ڈراؤنے خواب کا خاتمہ
13/11/2020 Duração: 07minاس کالم میں ایمبیسڈر عاقل ندیم نے ٹرمپ صدارت کے عروج اور زوال کی وجوہات کا جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
پی ٹی آئی سیاسی بحران سے کیسے نمٹے؟
06/11/2020 Duração: 09minاس کالم میں ایمبیسڈر عاقل ندیم نے پاکستان کے موجودہ سیاسی بحران اور حکمران جماعت کے پاس ممکنہ راستوں کا جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
سندھ حکومت کے 460 ارب روپے اور ’عدالتی جبر‘
31/10/2020 Duração: 07minاس کالم میں ایمبیسڈر عاقل ندیم نے سپریم کورٹ کے سندھ میں ترقیاتی پروگراموں کے بارے میں حالیہ فیصلے کا جائزہ لیا ہے - --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
حکومت، جی ایچ کیو اور پی ڈی ایم کے لیے آگے کا راستہ
23/10/2020 Duração: 08minاس کالم میں ایمبیسڈر عاقل ندیم نے موجودہ خطرناک سیاسی حالات کا جائزہ اور اس کو حل کرنے کی تجاویز پیش کی ہیں - --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
وزارت خارجہ کی زبوں حالی اور اصلاحات کی ضرورت
17/10/2020 Duração: 11minاس کالم میں ایمبیسڈر عاقل ندیم نے انتظامی معاملات میں بدانتظامی کا جائزہ لیا ہے - --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
ہائی بریڈ نظام یا جمہور کی بالادستی
09/10/2020 Duração: 07minاس کالم میں ایمبیسڈر عاقل ندیم نے پاکستان میں موجودہ ہائی بریڈ سیاسی نظام کے مضمرات کا جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message