Sinopse
Thoughts on Pakistani politics and foreign policy issues.
Episódios
-
سول سروسز اصلاحات کے بھیس میں ڈی ایم جی کا قبضہ
03/10/2020 Duração: 08minاس کالم میں ایمبیسڈر عاقل ندیم نے سول سروسز میں اصلاحات کا جائزہ لیا ہے - --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
کیا اکیسویں صدی میں ہم سول آزادیوں سے محروم رہیں گے؟
26/09/2020 Duração: 05minاس کالم میں ایمبیسڈر عاقل ندیم نے پاکستان میں سکڑتی شہری آزادیوں کا جائزہ لیا ہے --- --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
کیا بائیڈن صدارت پاکستان کے لیے سود مند ہوگی؟
19/09/2020 Duração: 07minاس کالم میں ایمبیسڈر عاقل ندیم نے ممکنا بائیڈن انتظامیہ کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کا جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
کیا مودی عہد اختتام پذیر ہے؟
11/09/2020 Duração: 09minاس کالم میں ایمبیسڈر عاقل ندیم نے بھارتی وزیراعظم کو درپیش چیلنجز کا جائزہ لیا ہے --- --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
حکومتی ترجیحات: معیشت کی بحالی یا نواز شریف کی واپسی؟
04/09/2020 Duração: 09minاس کالم میں ایمبیسڈر عاقل ندیم نے پاکستان کی معیشت کی حالت زار اور حکومت کے رد عمل کا جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
پاکستانی، بھارتی تارکین وطن کا امریکی سیاست میں کردار
28/08/2020 Duração: 09minاس کالم میں ایمبیسڈر عاقل ندیم نے امریکی سیاست میں پاکستانی تارکین وطن کے کردار کا جائزہ لیا ہے - --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
چینی منصوبہ جس سے مغربی طاقتیں خوف زدہ
20/08/2020 Duração: 09minاس کالم میں ایمبیسڈر عاقل ندیم نے چین کے بین الاقوامی مواصلاتی منصوبے اور اس کے اثرات کا جائزہ لیا ہے --- --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
ایران، چین قربت کی وجوہات
13/08/2020 Duração: 07minاس کالم میں ایمبیسڈر عاقل ندیم نے چین اور ایران کے بڑھتے ہوئ تعلقات کا خطے اور پاکستان پر اثرات کا جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
کشمیریوں پر ظلم کی نئی لہر کا ایک سال
08/08/2020 Duração: 08minاس کالم میں ایمبیسڈر عاقل ندیم نے بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم اور بین الاقوامی ردعمل کا جائزہ لیا ہے - --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
بھارت کی معاشی ترقی: حقیقت یا فسانہ؟
01/08/2020 Duração: 07minاس کالم میں ایمبیسڈر عاقل ندیم نے بھارت کے مشکل معاشی حالات اور بڑھتی ہوئی غربت کا جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
کیا چین بھارت کو محدود اور محصور کرنے میں کامیاب ہے؟
25/07/2020 Duração: 09minاس کالم میں ایمبیسڈر عاقل ندیم نے چین اور بھارت کے تعلقات میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کا جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
ایران سے تعلقات مشکل نہج پر
20/07/2020 Duração: 09minاس کالم میں ایمبیسڈر عاقل ندیم نے پاکستان اور ایران کے مشکل سیاسی تعلقات کا جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا
12/07/2020 Duração: 07minاس کالم میں ایمبیسڈر عاقل ندیم نے موجودہ حکومت کی کارکردگی کا جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
ہماری اعلیٰ عدلیہ کیا چاہتی ہے؟
03/07/2020 Duração: 07minاس کالم میں ایمبیسڈر عاقل ندیم نے جسٹس قاضی فائز عیسی کے مقدمے کے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کا جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
شاہ محمود قریشی کی بےسمت قیادت
27/06/2020 Duração: 09minاس کالم میں ایمبیسڈر عاقل ندیم نے وزارت خارجہ میں حالیا تبدیلیوں کا جائزہ لیا ہے۔ --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
خارجہ پالیسی میں خودداری کا فقدان
20/06/2020 Duração: 08minاس کالم میں ایمبیسڈر عاقل ندیم نے پاکستانی خارجہ پالیسی میں خودداری کے فقدان کا احاطہ کیا ہے۔ --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
کرونا بحران: ہمارے سفیر اور حکومتی بےحسی
10/06/2020 Duração: 09minاس کالم میں مصنف نے حکومت پاکستان کی سفیروں کی تبدیلی کے بارے میں پالیسی کا جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
یوم تکبیر اور محسنوں کے ساتھ سلوک
04/06/2020 Duração: 09minاس کالم میں ایمبیسڈر عاقل ندیم نے پاکستان کے ایٹمی دھماکوں اور اس کارنامے کے خالقوں کے ساتھ سلوک کا تنقیدی جائزہ لیا ہے۔ --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
انصاف میں تاخیر، انصاف سے انکار
30/05/2020 Duração: 08minاس کالم میں ایمبیسڈر عاقل ندیم نے پاکستان میں نظام انصاف کے انحطاط کا تنقیدی جائزہ لیا ہے۔ --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
طالبان کے ساتھ مذاکرات: امریکہ یا بھارت کی ضرورت؟
25/05/2020 Duração: 06minاس کالم میں ایمبیسڈر عاقل ندیم نے افغانستان میں طالبان اور بھارتی حکومت کے درمیان بات چیت کے امکانات کا جائزہ لیا ہے۔ --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message