Sinopse
Thoughts on Pakistani politics and foreign policy issues.
Episódios
-
کرونا کی بجائے سندھ حکومت مسلسل نشانے پر کیوں؟
16/05/2020 Duração: 06minاس کالم میں ایمبیسڈر عاقل ندیم نے وفاقی حکومت کی کرونا بحران سے مقابلے کی پالیسی کا جائزہ لیا ہے۔ --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
اٹھارویں ترمیم سے چھیڑ چھاڑ: بےوقت کی راگنی
09/05/2020 Duração: 09minاس کالم میں ایمبیسڈر عاقل ندیم نے وفاقی حکومت کی اٹھارویں ترمیم میں تبدیلی کے بارے میں جاری مہم کا جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
کرونا کے بارے میں ہماری سوچ دوسرے مسلم ممالک سے مختلف کیوں؟
02/05/2020 Duração: 08minاس کالم میں ایمبیسڈر عاقل ندیم نے وفاقی حکومت کی کرونا وبا سے سے مقابلہ کرنے کی پالیسی کا جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
اعلیٰ تعلیم صرف 29 ارب روپے کی حقدار؟
25/04/2020 Duração: 09minاس کالم میں ایمبیسڈر عاقل ندیم نے پاکستان میں اعلی تعلیم کی صورتحال کا جائزہ لیا ہے - --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
2014 کا دھرنا یا سیاسی دہشت گردی؟
18/04/2020 Duração: 06minاس کالم میں ایمبیسڈر عاقل ندیم نے جہانگیر ترین کے 2013 کے کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے بارے میں انکشافات کا جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا
11/04/2020 Duração: 08minاس کالم میں ایمبیسڈر عاقل ندیم نے وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے واقعات کا جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
مراد علی شاہ کیوں لائق تحسین ہیں
04/04/2020 Duração: 08minاس کالم میں ایمبیسڈر عاقل ندیم نے کرونا وبا سے مقابلہ کرنے کیلئے سندھ اور پنجاب حکومت کی کوششوں کا تقابلی جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
کرونا کے عہد میں سیاسی اور سماجی فاصلہ
29/03/2020 Duração: 09minاس کالم میں ایمبیسڈر عاقل ندیم نے حکومت کی کرونا بحران سے نمٹنے کی پالیسی کا جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
تارکین وطن میں پاکستانی سیاست کی بنیاد پر تقسیم
21/03/2020 Duração: 08minاس کالم میں امبیسڈر عاقل ندیم نے بیرون ملک پاکستانیوں کی سیاسی بنیادوں پر تقسیم کا تفصیلی جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
افغان معاہدہ: مردہ پیدائش؟
16/03/2020 Duração: 08minاس کالم میں مصنف ایمبیسڈر عاقل ندیم ندیم نے طالبان اور امریکی حکومت کے درمیان امن معاہدے کا تنقیدی جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں معقولیت
06/03/2020 Duração: 07minاس کالم میں ایمبیسڈر عاقل ندیم نے سول سروس کی تنخواہوں کے موجودہ ڈھانچے کا تنقیدی جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
بچوں کی شرح اموات میں ہم افغانستان سے بھی آگے
29/02/2020 Duração: 06minاس کالم میں امبیسڈر عاقل ندیم نے پاکستان میں بچوں کی بڑھتی ہوئی شرح اموات کی وجوہات کا تفصیلی جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
اسلام آباد سی ڈی اے کے رحم و کرم پر
21/02/2020 Duração: 09minاس کالم میں امبیسیڈر عاقل ندیم نے اسلام آباد کی شہری سہولتوں کی بگڑتی ہوئی صورتحال کا جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
تعلیمی انحطاط کا مقابلہ کیسے کیا جائے؟
14/02/2020 Duração: 08minاس کالم میں امبیسڈر عاقل ندیم نے پاکستان میں تعلیمی مسائل کا تفصیلی جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
کیا فلسطینیوں کو ’صدی کی سب سے بڑی مکاری‘ سے فائدہ اٹھانا چاہیے؟
07/02/2020 Duração: 08minاس کالم میں امبیسڈر عاقل ندیم نے پاکستانی سفارتخانوں کی مشکلات کا جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
پاکستانی سفارت خانوں کی مشکلات
03/02/2020 Duração: 10minاس کالم میں امبیسڈر عاقل ندیم نے پاکستانی سفارت خانوں کی مشکلات کا جائزہ لیا ہے ہے اور ان کے حل کیلئے کچھ تجاویز پیش کی ہیں --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
کھیل دلچسپ مرحلے میں؟
26/01/2020 Duração: 07minاس کالم میں امبیسڈر عاقل ندیم نے موجودہ سیاسی صورتحال کا تنقیدی جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
ہندو انتہا پسندی کی لہر اور پاکستانی آپشن
17/01/2020 Duração: 08minاس کالم میں امبیسڈر عاقل ندیم نے بھارت میں نئے قانون شہریت اور اس کے اقلیتوں پر اثرات کا تنقیدی جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
جنرل سلیمانی کا قتل کسے کتنا متاثر کر سکتا ہے؟
11/01/2020 Duração: 08minاس کالم میں امبیسڈر عاقل ندیم نے جنرل سلیمانی کے قتل کا مشرق وسطیٰ کی سیاست پر ممکنہ اثرات کا جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
نظرثانی کی درخواست: حکومتی کم عقلی یا شرارت
31/12/2019 Duração: 08minاس کالم میں امبیسڈر عاقل ندیم نے آرمی چیف کی تقرری کی معیاد کی توسیع کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف حکومتی درخواست کا جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message